Results 1 to 2 of 2

Thread: قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسن

    قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسنچری
    1429040 27092411 - قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسن
    رنز بنا کر آٹھ وکٹوں سے کامیابی یقینی بنادی،71اسکور کرنے والے امام الØ+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ 157Ú©ÛŒ رفاقت،بابر اعظم 68اورکپتان سرفراز اØ+مد 30پر ناقابل شکست انگلش کاؤنٹی پہلے کھیلتے ہوئے Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273رنز بنا سکی،جوش کوب Ú©ÛŒ جارØ+انہ تھری فیگر اننگز،بریٹ ہٹن 27اور چارلی تھرسٹن 25پر نمایاں،قومی بالرز جدوجہد کا شکار

    نارتھمپٹن(اسپور ٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کا انگلش ٹور کامیابی Ú©Û’ ساتھ Ø¢Ú¯Û’ بڑھ رہا ہے ،فخرزمان Ù†Û’ انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کیخلاف 101رنز بنا کر آٹھ وکٹوں سے کامیابی یقینی بنادی،انہوں Ù†Û’ 71اسکور کرنے والے ساتھی اوپننگ بیٹسمین امام الØ+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ 157رنز Ú©ÛŒ رفاقت کا اہتمام کیا جبکہ بابر اعظم 68اور کپتان سرفراز اØ+مد 30رنز پر ناقابل شکست رہے ،انگلش کاؤنٹی پہلے کھیلتے ہوئے Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273رنز بنا سکی،کپتان جوش کوب Ú©ÛŒ جارØ+انہ تھری فیگر اننگز کسی کام نہیں Ø¢ سکی،بریٹ ہٹن 27اور چارلی تھرسٹن 25پر نمایاں رہے ،قومی بالرز جدوجہد کا شکارنظر آئے Û” تفصیلات Ú©Û’ مطابق قومی کرکٹ ٹیم Ù†Û’ کاؤنٹی گراؤنڈ پر نارتھمپٹن شائر کیخلاف دوسرے پریکٹس میچ میں ٹاس ہارنے Ú©Û’ بعد فیلڈ سنبھالی تو Ù…Ø+مد عامر Ù†Û’ رچرڈ کیوی Ú©Ùˆ اننگز Ú©ÛŒ پہلی بال پر صفر کا تØ+فہ تھما دیا لیکن اس Ú©Û’ بعد کپتان جوش کوب Ù†Û’ دوسرے اوپنر بین کرن Ú©Û’ 23رنز Ú©ÛŒ بدولت مجموعی اسکور 48 تک پہنچا دیا تھا تو Ù…Ø+مد Ø+سنین Ù†Û’ بین کرن Ú©Ùˆ چلتا کیا جبکہ ریکارڈو ویسکونسیلوس انجری Ú©Û’ سبب اپنی باری Ú©Ùˆ ایک رن سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے سے قاصر رہے ۔چارلی تھرسٹن Ù†Û’ بھی 25رنز بنا کر اپنے کپتان کا ساتھ نبھایا لیکن وکٹیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا ۔ٹام سول Ù†Û’ 22اور بریٹ ہٹن Ù†Û’ ناقابل شکست 27رنز کا اضافہ کیا لیکن نارتھمپٹن شائر Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ وکٹوں پر 273 رنز تک پہنچانے میں جوش کوب کا کردار نمایاں رہا جنہوں Ù†Û’ 146رنز Ú©ÛŒ شاندار اننگز میں بارہ Ú†ÙˆÚ©Û’ اور Ú†Ú¾ Ú†Ú¾Ú©Û’ لگائے ۔پاکستانی بالرز ایک بار پھر جدوجہد کا شکار دکھائی دیئے کیونکہ کسی Ú©Ùˆ بھی ایک سے زائد ÙˆÚ©Ù¹ نہیں مل سکی اور جنید خان Ù†Û’ اپنے کوٹے میں 79جبکہ لیگ اسپنر یاسر شاہ Ù†Û’ 61رنز دے ڈالے تاہم Ù…Ø+مد عامر،مØ+مد Ø+سنین،عماد وسیم اور Ø+ارث سہیل Ù†Û’ قدرے بالنگ کا مظاہرہ کیا۔جوابی اننگز میں پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے فخر زمان اور امام الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ اوپننگ جوڑی Ù†Û’ مثبت انداز سے کھیلتے ہوئے ابتدائی 23اوورز Ú©Û’ کھیل میں 157رنز بنا کر کامیابی Ú©ÛŒ راہ ہموار کردی۔فخر زمان Ù†Û’ پندرہ Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ Ú©ÛŒ مدد سے 101رنز بنائے جبکہ امام الØ+Ù‚ Ù†Û’ 71رنز Ú©Ùˆ پانچ Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور دو Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº سے سجایا لیکن اس بار بھی ان کا اسٹرائیک ریٹ مطلوبہ معیار سے کافی پیچھے رہا۔پاکستان Ú©ÛŒ دو وکٹیں 207رنز پر گرنے Ú©Û’ بعد بابر اعظم اور کپتان سرفراز اØ+مد Ù†Û’ مزید کسی نقصان Ú©Û’ بغیر اس وقت آٹھ وکٹوں سے فتØ+ یقینی بنا دی جب نو اوورز کا کھیل باقی تھا۔بابر اعظم Ù†Û’ 68رنز میں پانچ Ú†ÙˆÚ©Û’ اور تین Ú†Ú¾Ú©Û’ رسید کئے جبکہ سرفراز اØ+مد Ú©Û’ ناقابل شکست 30رنز میں تین Ú†ÙˆÚ©Û’ شامل تھے لیکن انہیں بھی امام الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ طرØ+ اسٹرائیک ریٹ Ú©ÛŒ مشکل کا سامنا رہا۔ہوم ٹیم Ú©ÛŒ جانب سے نیتھن بک اور ایان ہالینڈ Ù†Û’ ایک،ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ø+اصل Ú©ÛŒ اور پاکستان Ù†Û’ انگلش ٹور پر دوسرا پریکٹس میچ بھی آسانی سے جیت لیا۔پاکستانی ٹیم اپنا آئندہ پریکٹس میچ انگلش کاؤنٹی لیسٹرشائر کیخلاف یکم مئی Ú©Ùˆ لیسٹر میں کھیلے گی۔
    2gvsho3 - قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+

    2gvsho3 - قومی ٹیم کا انگلش ٹور،فخر زمان Ú©ÛŒ نارتھمپٹن شائر Ú©Û’ خلاف فتØ+ گرسن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •